مرکز کی نریندر مودی حکومت کو سنت روی داس کے اصولوں پر عمل کرنے کی نصیحت دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سربراہ مایاوتی نے منگل کو کہا کہ چھوٹے من سے کوئی بھی بڑا نہیں ہوسکتا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے نسلی تشدد اور بدعنوانی کو ملک کی ترقی کا دشمن بتاتے ہوئے لوگوں سے سنت رو ی داس کے بتائے راستے پر چلنے کی اپیل کی ہے ۔
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) حکومت کو 28000 کروڑ روپے کا عبوری منافع دیئے جانے سے متعلق فیصلہ کو لے کر کانگریس نے مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت والی نریندر مودی حکومت پر حملہ ک
نئی دہلی، 19 فروری (یواین آئی) دہلی کے نریلا انڈسٹریل علاقہ میں واقع ایک جوتا فیکٹری میں منگل کو آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ صبح 03.15 بجے آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیوں کو جائے حادثہ کے لئے روانہ کیا گیا۔خبریں لکھے جانے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ۔واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے . آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے ۔
سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے عبوری ڈائرکٹر کے عہدے پر ایم ناگیشور راؤ کی تقرری کو چیلنج دینے والی پٹیشن کومنگل کو مسترد کر دی۔
کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے بہنوئی رابرٹ واڈرا صحت خراب ہونے کی وجہ سے منگل کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پوچھ گچھ کے لئے پیش نہیں ہوسکے ۔
وزیرِ داخلہ راجناتھ سنگھ نے پلوامہ حملے کاسرغنہ سمیت جیش ِ محمد کے دو دہشت گردوں کو سکیورٹی فورس کی جانب سے ہلاک کئے جانے کو بڑی کامیابی بتا یا ۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پلوامہ دہشت گردانہ حملہ میں پاکستان کا ہاتھ ہونے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس کو لے کر ہندوستان اگر کوئی کارروائی کرتا ہے تو وہ خاموش نہیں بیٹھیں گے اور اس کا جوا
انڈین پولیس سروس کے سینئرافسرانوج شرما کو مسٹر راجیوکمار کی جگہ کولکاتہ کا نیا پولیس کمشنر مقررکیاگیاہے ۔
مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے آج کہا کہ ریاست میں ایسی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جائے گا جس سے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع مہیا ہوں۔
سری نگر میں قائم فوج کی 15 ویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ یعنی جی او سی لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ ڈھلون نے کہا کہ وادی کشمیر میں بندوق اٹھانے والے ہر نوجوان کو مارا جائے گا۔