Jadid Khabar

پاپوا نیو گنی کے کمبے میں زلزلے کے جھٹکے

  • 05 Apr 2025
Thumb

پورٹ مورسبی، 5 اپریل (یو این آئی) پاپوا نیو گنی سے 174 کلومیٹر مشرق-جنوب مشرق میں کمبے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے کہا کہ جمعہ کو کمبے، پاپوا نیو گنی سے 174 کلومیٹر مشرق-جنوب مشرق میں بین الاقوامی وقت   20:04:41  پر  آنے والے  زلزلے کی شدت  ریکٹر اسکیل پر 7.2 تھی۔  زلزلے کا مرکز 6.18 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 151.59 ڈگری مشرقی طول بلد میں 33.0 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔