بنگلہ دیش کے میمن سنگھ ضلع میں ہندو نوجوان دیپو چندر داس کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کرنے کے معاملے میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ اطلاع بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے دی۔ ان کا کہنا
کف سیرپ کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکزی ملزم سمیت تمام درخواست گزاروں کی جانب سے ایف آئی آر منسوخ کرانے اور گرفتاری پر روک لگانے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر کوڈین مل
اتر پردیش کے بیشتر اضلاع میں ہفتہ کی صبح کا آغاز گھنے کہرے اور سرد ہواؤں کے ساتھ ہوا۔ کہرے کا اثر مشرقی اتر پردیش کے بلیا سے لے کر مغربی علاقے غازی آباد تک دیکھا گیا جس
بنگلہ دیش میں تنظیم ’انقلاب منچ‘ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ شریف عثمان ہادی کی موت سنگاپور میں ہوئی، جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج اور تشدد کے واقعات سامن
سبریمالا میں سونا چوری معاملے میں پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسمارٹ کرئیشن کمپنی کے سی ای او پنکج بھنڈاری اور بیلاری کے زیورات کے تاجر گووردھنن کو گرفتار ک
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو تو شاخانہ-2 کیس میں 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق، یہ فیصلہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)
کانگریس پارلیمانی پارٹی (سی پی پی) کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منریگا (مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی قانون) میں ترمیم پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے اس فلاحی قانون پ
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پولیس افسران کو ہدایت دی ہے کہ لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے ایجنٹوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ ہدایات ہفتہ
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز مرکز کی جانب سے منریگا سے متعلق پیش کیے گئے نئے ترمیمی بل 'وِکست بھارت - گارنٹی فار روزگار اینڈ اجیویکا مشن (گرامین)' المعروف جی رام جی بل پر شدید
دہلی-این سی آر سمیت شمالی اور مشرقی ہندوستان کے کئی علاقوں میں شدید کہرے کے باعث اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہفتہ کی صبح 125 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ دہلی ہوائی اڈے کے افسران کے